ہوم » ویڈیو » جموں وکشمیر

جموں وکشمیر: مرکزی وزیر داخلہ امت شاہ کے دورہ کے پیش نظر سری نگر میں سیکورٹی کے سخت انتظامات

مرکزی وزیر داخلہ امت شاہ جموں وکشمیر کے تین روزہ دورہ پر ہیں۔ اس دوران سری نگر میں سیکورٹی کے سخت انتظامات کئے گئے ہیں۔ امت شاہ جموں کا دورہ مکمل کرکے سری نگر پہنچ گئے ہیں۔

جموں وکشمیر| News18 Urdu | Oct 05, 2022 12:21 AM IST

مرکزی وزیر داخلہ امت شاہ جموں وکشمیر کے تین روزہ دورہ پر ہیں۔ اس دوران سری نگر میں سیکورٹی کے سخت انتظامات کئے گئے ہیں۔ امت شاہ جموں کا دورہ مکمل کرکے سری نگر پہنچ گئے ہیں۔

براہ راست ٹی وی تازہ ترین