ہوم » ویڈیو » جموں وکشمیر

جموں کشمیر کے گریز میں برفباری کی وجہ سے علاقے میں سردی میں اضافہ

گریز میں آج دوپہر سے برفباری کا سلسلہ جاری ہوا، جس کی وجہ سے علاقے میں سردی کی شدت میں اضافہ ہوگیا ہے، آخری اطلاع ملنے تک علاقے میں برفباری کا سلسلہ جاری ہے، محکمہ موسمیات نے پہلے ہی علاقے میں برفباری کی اطلاع دے دی تھی ۔

جموں وکشمیر| News18 Urdu | Feb 09, 2021 10:47 PM IST

گریز میں آج دوپہر سے برفباری کا سلسلہ جاری ہوا، جس کی وجہ سے علاقے میں سردی کی شدت میں اضافہ ہوگیا ہے، آخری اطلاع ملنے تک علاقے میں برفباری کا سلسلہ جاری ہے، محکمہ موسمیات نے پہلے ہی علاقے میں برفباری کی اطلاع دے دی تھی ۔

براہ راست ٹی وی تازہ ترین