ہوم » ویڈیو » جموں وکشمیر

انڈیا۔نیوزی لینڈT20 سیریز، نئے کوچ، نئے کپتان کی قیادت میں نئے جوش سے اترے کی ٹیم انڈیا

ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کی ناکام مہم کے بعد ٹیم انڈیا، نئے کوچ راہل دراوڑ اورنئے کپتان روہت شرما کی قیادت میں نئے جوش سے جے پور میں اترے گی۔جبکہ ولیمسن کی غیرموجودگی میں نیوزی لینڈ کی کمان تیز گیندباز ٹم ساؤدی کے ہاتھوں میں ہوگی۔ولیمسن نے ٹیسٹ سیریز میں تروتازہ رہنے کے لیے خود کو ٹی ٹوئنٹی سیریز سے الگ کرلیا ہے۔ ٹیم انڈیا میں کچھ نئے یا نسبتًا کھلاڑیوں کو موقع دیا گیا ہے۔ان میں ریتوراج ، وینکٹیش،ہرشل پٹیل اور اویس خان کو شامل کیا گیا ہے۔

News18 Urdu
جموں وکشمیر| News18 Urdu | Nov 17, 2021 12:38 PM IST

ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کی ناکام مہم کے بعد ٹیم انڈیا، نئے کوچ راہل دراوڑ اورنئے کپتان روہت شرما کی قیادت میں نئے جوش سے جے پور میں اترے گی۔جبکہ ولیمسن کی غیرموجودگی میں نیوزی لینڈ کی کمان تیز گیندباز ٹم ساؤدی کے ہاتھوں میں ہوگی۔ولیمسن نے ٹیسٹ سیریز میں تروتازہ رہنے کے لیے خود کو ٹی ٹوئنٹی سیریز سے الگ کرلیا ہے۔ ٹیم انڈیا میں کچھ نئے یا نسبتًا کھلاڑیوں کو موقع دیا گیا ہے۔ان میں ریتوراج ، وینکٹیش،ہرشل پٹیل اور اویس خان کو شامل کیا گیا ہے۔

براہ راست ٹی وی تازہ ترین