Kashmir News: آرمی چیف ایم ایم نروانے نے ایل اے سی کی صورتحال پر کیا تبصرہ
آرمی چیف ایم ایم نروانے نے ایل اے سی کی صورتحال پر تبصرہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ کسی زاویے سے دہشت گردی کا خطرہ کم نہیں ہوا ہے۔ انہوں نے کہا کہ کئی بار ایل اے سی پر دراندازی کی کوشش بھی ہوئی ہے۔ انہوں نے کہا کہ جموں وکشمیر میں سیکورٹی صورتحال بہتر ہوئی ہے۔ انہوں نے جنگ آخری مرحلہ ہوتا ہے، اگر یہ مرحلہ آئے گا بھی تو ہم ہی فاتح رہیں گے۔