ہوم » ویڈیو » جموں وکشمیر

Kashmir News: کپواڑہ کے کرن سیکٹر میں ایل او سی پر دراندازی کی کوشش ناکام

ہندوستانی فوج نے جموں و کشمیر کے کپواڑہ ضلع میں دراندازی کی کوشش کو ناکام بنانے کے بعد ایک پاکستانی شہری کو ہلاک کر دیا۔ ایک اہلکار نے اتوار کو بتایا کہ یکم جنوری کو کپواڑہ ضلع کے کرن سیکٹر میں دراندازی کی کوشش کی گئی تھی۔

News18 Urdu
جموں وکشمیر| News18 Urdu | Jan 03, 2022 12:09 AM IST

ہندوستانی فوج نے جموں و کشمیر کے کپواڑہ ضلع میں دراندازی کی کوشش کو ناکام بنانے کے بعد ایک پاکستانی شہری کو ہلاک کر دیا۔ ایک اہلکار نے اتوار کو بتایا کہ یکم جنوری کو کپواڑہ ضلع کے کرن سیکٹر میں دراندازی کی کوشش کی گئی تھی۔

براہ راست ٹی وی تازہ ترین