ہوم » ویڈیو » جموں وکشمیر

Kashmir News: رامبن میں فوج کی جانب سے نوجوانوں کو فوج میں شامل ہونے کی ٹریننگ

جموں وکشمیر کے ضلع رامبن میں فوج کی جانب سے نوجوانوں کو فوج میں شامل ہونے کے لئے ٹریننگ دی گئی۔ نوجوانوں نے ٹریننگ کے لئے آرمی کا شکریہ ادا کیا۔ وہیں والدین نے بھی فوج کے اس اقدام کی ستائش کی۔

News18 Urdu
جموں وکشمیر| News18 Urdu | Jan 17, 2022 11:57 PM IST

جموں وکشمیر کے ضلع رامبن میں فوج کی جانب سے نوجوانوں کو فوج میں شامل ہونے کے لئے ٹریننگ دی گئی۔ نوجوانوں نے ٹریننگ کے لئے آرمی کا شکریہ ادا کیا۔ وہیں والدین نے بھی فوج کے اس اقدام کی ستائش کی۔

براہ راست ٹی وی تازہ ترین