ہوم » ویڈیو » جموں وکشمیر

ہندوستانی ریلوے نے پورے ہندوستان کو دیا تحفہ، دنیا کے بلند ترین ریل پل پر منی ٹرائل کامیاب

ملک میں بنائے گئے دنیا کے سب سے اونچے ریل پل کے ٹریک پر منی ٹرائل کیا جا رہا ہے، جس پر ہر ہندوستانی خوش ہے ۔ کیونکہ ہندوستانی ریلوے نے جموں و کشمیر کے ریاسی میں دنیا کا سب سے اونچا ریل پل بنایا ہے اور ریلوے کے وزیر اشونی ویشنو لگاتار یو ایس بی آر ایل پروجیکٹ کا معائنہ کر رہے ہیں۔ حکومت ادھم پور سری نگر بارہمولہ ریل لنک پروجیکٹ پر گہری نظر رکھے ہوئے ہے اور اب ادھم پور سری نگر بارہمولہ ریل لنک پروجیکٹ کو حتمی شکل دی جارہی ہے۔ جس کے بارے میں حکومت انتہائی سنجیدہ ہے اور مسلسل نگرانی بھی کر رہی ہے۔

News18 Urdu
جموں وکشمیر| News18 Urdu | Mar 27, 2023 07:48 AM IST

ملک میں بنائے گئے دنیا کے سب سے اونچے ریل پل کے ٹریک پر منی ٹرائل کیا جا رہا ہے، جس پر ہر ہندوستانی خوش ہے ۔ کیونکہ ہندوستانی ریلوے نے جموں و کشمیر کے ریاسی میں دنیا کا سب سے اونچا ریل پل بنایا ہے اور ریلوے کے وزیر اشونی ویشنو لگاتار یو ایس بی آر ایل پروجیکٹ کا معائنہ کر رہے ہیں۔ حکومت ادھم پور سری نگر بارہمولہ ریل لنک پروجیکٹ پر گہری نظر رکھے ہوئے ہے اور اب ادھم پور سری نگر بارہمولہ ریل لنک پروجیکٹ کو حتمی شکل دی جارہی ہے۔ جس کے بارے میں حکومت انتہائی سنجیدہ ہے اور مسلسل نگرانی بھی کر رہی ہے۔

براہ راست ٹی وی تازہ ترین