ہوم » ویڈیو » جموں وکشمیر

لداخ میں ہندوستان کا پہلا نائٹ اسکائی سینکچری سیاحت کے اعتبار سے کافی اہم

لداخ کا ہینلے گاؤں ملک کا پہلا اور واحد ڈارک اسکائی ریزرو نائٹ اسکائی سنچری بن گیا ہے۔ مرکزی برائے پی ایم او ڈاکتر جتیندر سنگھ نے اس سلسلے میں ایک ٹویٹ کیا ہے۔ وزیر اعظم نریندر مودی کی قیادت میں لداخ یوٹی بے مثال ترقی کا مشاہدہ کر رہی ہے۔ انہوں نے لکھا، India's first Night Sky Sanctuary in Ladakh: لداخ میں ہندوستان کا پہلا نائٹ اسکائی سنچری یوٹی میں سیاحت کو فروغ دے گا اور معاشی مواقع بھی پیدا کرے گا۔

News18 Urdu
جموں وکشمیر| News18 Urdu | Mar 21, 2023 05:27 PM IST

لداخ کا ہینلے گاؤں ملک کا پہلا اور واحد ڈارک اسکائی ریزرو نائٹ اسکائی سنچری بن گیا ہے۔ مرکزی برائے پی ایم او ڈاکتر جتیندر سنگھ نے اس سلسلے میں ایک ٹویٹ کیا ہے۔ وزیر اعظم نریندر مودی کی قیادت میں لداخ یوٹی بے مثال ترقی کا مشاہدہ کر رہی ہے۔ انہوں نے لکھا، India's first Night Sky Sanctuary in Ladakh: لداخ میں ہندوستان کا پہلا نائٹ اسکائی سنچری یوٹی میں سیاحت کو فروغ دے گا اور معاشی مواقع بھی پیدا کرے گا۔

براہ راست ٹی وی تازہ ترین