ہوم » ویڈیو » جموں وکشمیر

جموں۔کشمیر: اری میں دراندازی کی کوشش ناکام، نئی تصویریں آئیں سامنے

اری میں الرٹ فوجی اہلکاروں نے پاکستان کی جانب سے دراندازی کی کوشش کو ناکام بنا دیا۔ بتادیں کہ رات کو سڑک پر گشت کر رہے ایک فوجی پر فائرنگ کی گئی تھی، اس کے بعد دہشت گردوں اور سکیورٹی فورسز کے درمیان فائرنگ کا تبادلہ ہوا۔

News18 Urdu
جموں وکشمیر| News18 Urdu | May 13, 2023 08:27 PM IST

اری میں الرٹ فوجی اہلکاروں نے پاکستان کی جانب سے دراندازی کی کوشش کو ناکام بنا دیا۔ بتادیں کہ رات کو سڑک پر گشت کر رہے ایک فوجی پر فائرنگ کی گئی تھی، اس کے بعد دہشت گردوں اور سکیورٹی فورسز کے درمیان فائرنگ کا تبادلہ ہوا۔

براہ راست ٹی وی تازہ ترین