ہوم » ویڈیو » جموں وکشمیر

ماہ رمضان میں صارفین کو معیاری اشیا فراہم کرنے کی ہدایت، مختلف محکموں کے افسران نے لیا بازاروں کا جائزہ

ماہ رمضان میں لوگوں کو اضافی قیمتوں پر سبزیاں، پھل اور دیگر ضروری اشیاء کو فروخت کر کے انہیں دو دو ہا تھوں سے لوٹا جا رہا ہے۔۔ جس کے نتیجے میں عوامی حلقوں میں سخت ناراضگی کا ماحول پیدا ہو گیا ۔ مقامی لوگوں نے بتایا ہے کہ ماہ رمضان شروع ہوتے ہی دکانداروں نے سبزی ، میوہ ، مرغ اور دوسری ضروری اشیاء پر ناجائز منافع خور اور ذخیرہ اندوز عناصر نے قیمتوں میں بلاوجہ اضافہ کیا ہے۔ مینڈھر سب ڈویژن اور دیگر ملحقہ علاقوں کے اکثر صارف نے سبزیوں اور پھلوں کی اضافی قیمتوں پر ناراضگی کا اظہار کیا ہے ۔۔۔

News18 Urdu
جموں وکشمیر| News18 Urdu | Mar 28, 2023 08:57 PM IST

ماہ رمضان میں لوگوں کو اضافی قیمتوں پر سبزیاں، پھل اور دیگر ضروری اشیاء کو فروخت کر کے انہیں دو دو ہا تھوں سے لوٹا جا رہا ہے۔۔ جس کے نتیجے میں عوامی حلقوں میں سخت ناراضگی کا ماحول پیدا ہو گیا ۔ مقامی لوگوں نے بتایا ہے کہ ماہ رمضان شروع ہوتے ہی دکانداروں نے سبزی ، میوہ ، مرغ اور دوسری ضروری اشیاء پر ناجائز منافع خور اور ذخیرہ اندوز عناصر نے قیمتوں میں بلاوجہ اضافہ کیا ہے۔ مینڈھر سب ڈویژن اور دیگر ملحقہ علاقوں کے اکثر صارف نے سبزیوں اور پھلوں کی اضافی قیمتوں پر ناراضگی کا اظہار کیا ہے ۔۔۔

براہ راست ٹی وی تازہ ترین