ہوم » ویڈیو » اسپورٹس

انٹرنیشنل کرکٹ کھلاڑی پرویز رسول نے کہا، نوجوان اسپورٹس سے جڑیں

جموں کشمیر میں اب نوجوان کھیل کود میں بڑ چڑھ کر حصہ لے رہے ہیں، جو ایک خوش آئند بات ہے ان باتوں کا اظہار انٹرنیشنل کرکٹ کھلاڑی پرویز رسول نے ترال میں ایک پروگرام کے دوران کیا ۔انہوں نے بتایا کہ کھیل کود کے زریعے اب کھلاڑی اپنا مستقبل بھی بناسکتا ہے اور دوسرے برے کاموں سے بھی دور رہتا ہے۔ انہوں نےنوجوانوں سے کھیل کود میں زیادہ سے زیادہ حصہ لینے کی اپیل کی ہے ۔۔

اسپورٹس| News18 Urdu | Oct 28, 2022 03:46 PM IST

جموں کشمیر میں اب نوجوان کھیل کود میں بڑ چڑھ کر حصہ لے رہے ہیں، جو ایک خوش آئند بات ہے ان باتوں کا اظہار انٹرنیشنل کرکٹ کھلاڑی پرویز رسول نے ترال میں ایک پروگرام کے دوران کیا ۔انہوں نے بتایا کہ کھیل کود کے زریعے اب کھلاڑی اپنا مستقبل بھی بناسکتا ہے اور دوسرے برے کاموں سے بھی دور رہتا ہے۔ انہوں نےنوجوانوں سے کھیل کود میں زیادہ سے زیادہ حصہ لینے کی اپیل کی ہے ۔۔

براہ راست ٹی وی تازہ ترین