ہوم » ویڈیو » جموں وکشمیر

سری نگر ہوائی اڈے سے بین الاقوامی پروازوں کا آغاز، ہلی پرواز شارجہ کیلئے ہوگی روانہ

آج سےسری نگر ہوائی اڈے سےبین الاقوامی پروازیں روانہ ہوں گی۔ پہلی پرواز شارجہ کے لیےشام چھ بیس پر روانہ ہوگی۔وہیں پیر، بدھ اور جمعہ کو سری نگر سے ایک ایک پرواز شارجہ کے لیے روانہ ہوگی، تاہم باقی دنوں میں صرف گھریلو پروازیں ہی اڑان بھریں گی۔ڈویژنل کمشنر کشمیر پی کے پول نے افسران کو ہدایت دی ہے کہ وہ انتظامات کو احتیاط سے انجام دیں جس میں ریگولیشن ، گھریلو اور بین الاقوامی مسافروں کی علیحدگی ، بین الاقوامی مسافروں کے ایئرپورٹ پر ریپڈ ٹیسٹ کروانے کے علاوہ اڑھتالیس گھنٹوں سے پہلے لازمی آر ٹی پی سی آر ٹیسٹ بھی شامل ہے۔

جموں وکشمیر| News18 Urdu | Oct 23, 2021 01:26 PM IST

آج سےسری نگر ہوائی اڈے سےبین الاقوامی پروازیں روانہ ہوں گی۔ پہلی پرواز شارجہ کے لیےشام چھ بیس پر روانہ ہوگی۔وہیں پیر، بدھ اور جمعہ کو سری نگر سے ایک ایک پرواز شارجہ کے لیے روانہ ہوگی، تاہم باقی دنوں میں صرف گھریلو پروازیں ہی اڑان بھریں گی۔ڈویژنل کمشنر کشمیر پی کے پول نے افسران کو ہدایت دی ہے کہ وہ انتظامات کو احتیاط سے انجام دیں جس میں ریگولیشن ، گھریلو اور بین الاقوامی مسافروں کی علیحدگی ، بین الاقوامی مسافروں کے ایئرپورٹ پر ریپڈ ٹیسٹ کروانے کے علاوہ اڑھتالیس گھنٹوں سے پہلے لازمی آر ٹی پی سی آر ٹیسٹ بھی شامل ہے۔

براہ راست ٹی وی تازہ ترین