ہوم » ویڈیو » جموں وکشمیر

جموں و کشمیر: معروف ادیب ، شاعر اور اسکالر ڈاکٹر عزیز حاجنی کا انتقال، سرینگر میں ہوئی تدفین

جموں و کشمیر کے معروف ادیب ، شاعر اور اسکالر ڈاکٹر عزیز حاجنی کا انتقال ہوگیا ہے ۔ سرینگر میں ان کی تدفین عمل میں آئی ۔ ڈاکٹر عزیز حاجنی کے انتقال پر مختلف شخصیات اور انجمنوں نے گہرے رنج و غم کا اظہار کیا ہے ۔ ان کا کہنا ہے کہ حاجنی کی خدمات ناقابل فراموش ہیں۔

جموں وکشمیر| News18 Urdu | Sep 12, 2021 11:46 PM IST

جموں و کشمیر کے معروف ادیب ، شاعر اور اسکالر ڈاکٹر عزیز حاجنی کا انتقال ہوگیا ہے ۔ سرینگر میں ان کی تدفین عمل میں آئی ۔ ڈاکٹر عزیز حاجنی کے انتقال پر مختلف شخصیات اور انجمنوں نے گہرے رنج و غم کا اظہار کیا ہے ۔ ان کا کہنا ہے کہ حاجنی کی خدمات ناقابل فراموش ہیں۔

براہ راست ٹی وی تازہ ترین