ہوم » ویڈیو » جموں وکشمیر

جموں وکشمیر: شوپیاں میں انکاؤنٹر شروع، مبینہ دہشت گردوں پر کارروائی

جموں وکشمیر کے شوپیاں میں انکاونٹر کی خبر ہے، جہاں چار سے پانچ مبینہ دہشت گردوں کے پوشیدہ ہونے کا امکان ہے۔ سیکورٹی فورسیز نے علاقے کو گھیر لیا ہے اور انکاونٹر شروع ہوگیا ہے۔

جموں وکشمیر| News18 Urdu | Apr 03, 2021 03:20 PM IST

جموں وکشمیر کے شوپیاں میں انکاونٹر کی خبر ہے، جہاں چار سے پانچ مبینہ دہشت گردوں کے پوشیدہ ہونے کا امکان ہے۔ سیکورٹی فورسیز نے علاقے کو گھیر لیا ہے اور انکاونٹر شروع ہوگیا ہے۔

براہ راست ٹی وی تازہ ترین