ہوم » ویڈیو » جموں وکشمیر

سری نگر: کولگام میں سیکورٹی اہلکار اور ملیٹنٹوں کے درمیان انکاؤنٹر، 1ملیٹنٹ ہلاک

سری نگر: جموں وکشمیر کے کلگام میں ہندوستانی سیکورٹی اہلکاروں (Indian security force) اور ملیٹنٹوں (Terrorists) کے درمیان تصادم جاری ہے۔ ابھی تک کی خبر کے مطابق دونوں طرف سے چل رہی فائرنگ میں ایک ملیٹنٹ مارا جا چکا ہے جبکہ کچھ ملیٹنٹ ابھی بھی چھپ کر فائرنگ کر رہے ہیں۔ سیکورٹی اہلکاروں نے پورے علاقے کو گھیر لیا ہے اور مقامی لوگوں سے گھروں کے اندر ہی رہنے کی اپیل کی جارہی ہے۔

جموں وکشمیر| News18 Urdu | Jul 04, 2020 09:59 PM IST

سری نگر: جموں وکشمیر کے کلگام میں ہندوستانی سیکورٹی اہلکاروں (Indian security force) اور ملیٹنٹوں (Terrorists) کے درمیان تصادم جاری ہے۔ ابھی تک کی خبر کے مطابق دونوں طرف سے چل رہی فائرنگ میں ایک ملیٹنٹ مارا جا چکا ہے جبکہ کچھ ملیٹنٹ ابھی بھی چھپ کر فائرنگ کر رہے ہیں۔ سیکورٹی اہلکاروں نے پورے علاقے کو گھیر لیا ہے اور مقامی لوگوں سے گھروں کے اندر ہی رہنے کی اپیل کی جارہی ہے۔

براہ راست ٹی وی تازہ ترین
corona virus btn
corona virus btn
Loading