ہوم » ویڈیو » جموں وکشمیر

جموں وکشمیر : بڈگام کے 20 سالہ عمر احمد کی لدھیانہ پنچاب میں پراسرار حالت میں موت

جموں و کشمیر کے چیو ڈارہ بیروہ بڈگام کے بیس سالہ عمر احمد کی لدھیانہ پنچاب میں پراسرار حالت میں موت ہوگئی ۔ اس کی لاش کالج ہاسٹل کی چھت پر سولر پلانٹ سے لٹکی ہوئی ملی ہے ۔ اس خبر کے پھیلتے ہی پورے علاقہ میں غم کی لہر دوڑ گئی ۔ اہل خانہ نے مکمل جانچ کا مطالبہ کیا ہے ۔

جموں وکشمیر| News18 Urdu | Sep 13, 2021 10:58 PM IST

جموں و کشمیر کے چیو ڈارہ بیروہ بڈگام کے بیس سالہ عمر احمد کی لدھیانہ پنچاب میں پراسرار حالت میں موت ہوگئی ۔ اس کی لاش کالج ہاسٹل کی چھت پر سولر پلانٹ سے لٹکی ہوئی ملی ہے ۔ اس خبر کے پھیلتے ہی پورے علاقہ میں غم کی لہر دوڑ گئی ۔ اہل خانہ نے مکمل جانچ کا مطالبہ کیا ہے ۔

براہ راست ٹی وی تازہ ترین