ہوم » ویڈیو » جموں وکشمیر

سرینگر کی مہتاب منیر نے بیکنگ کے شوق کو بنایا اپنا کاروبار، بچپن سے ہی تھا یہ جنون

سرینگر کے ڈاؤن ٹاؤن سے تعلق رکھنے والی سید مہتاب منیر نے اپنی انجیئنئرنگ کی تعلیم مکمل کرنے کے بعد بیکن کا پیشہ اختیار کیا۔ انہوں نے کووڈ وبا کی پابندیوں کے درمیان انہیں بہت سی مشکلات کا سامنا بھی کرنا پڑا۔ مہتاب منیر کو بچپن سے ہی کھانا پکانے اور ذائقے دار چیزوں کو بنانے میں کافی دلچسپی تھی۔

جموں وکشمیر| News18 Urdu | Oct 31, 2022 10:40 PM IST

سرینگر کے ڈاؤن ٹاؤن سے تعلق رکھنے والی سید مہتاب منیر نے اپنی انجیئنئرنگ کی تعلیم مکمل کرنے کے بعد بیکن کا پیشہ اختیار کیا۔ انہوں نے کووڈ وبا کی پابندیوں کے درمیان انہیں بہت سی مشکلات کا سامنا بھی کرنا پڑا۔ مہتاب منیر کو بچپن سے ہی کھانا پکانے اور ذائقے دار چیزوں کو بنانے میں کافی دلچسپی تھی۔

براہ راست ٹی وی تازہ ترین