ہوم » ویڈیو » جموں وکشمیر

پلوامہ حملہ کی دوسری برسی پر شہید جوانوں کو کیا گیا یاد ، دیکھئے یہ خاص رپورٹ

جموں و کشمیر کے پلوامہ میں سی آر پی ایف کے اہلکاروں پر دہشت گردانہ حملہ کو آج دو سال پورے ہوگئے ۔ اس حملہ میں 40 جوان شہید ہوگئے تھے ۔ دوسری برسی کے موقع پر ان شہید جوانوں کو یاد کیا گیا ۔

News18 Urdu
جموں وکشمیر| News18 Urdu | Feb 14, 2021 11:50 AM IST

جموں و کشمیر کے پلوامہ میں سی آر پی ایف کے اہلکاروں پر دہشت گردانہ حملہ کو آج دو سال پورے ہوگئے ۔ اس حملہ میں 40 جوان شہید ہوگئے تھے ۔ دوسری برسی کے موقع پر ان شہید جوانوں کو یاد کیا گیا ۔

براہ راست ٹی وی تازہ ترین