ہوم » ویڈیو » جموں وکشمیر

پلوامہ کے  آرمپورہ گاؤں میں کھیل کا میدان حکومت کی عدم توجہی کا شکار

کھیلوں کے ڈھانچے کو مضبوط بنانے کے لیے حکومت ایک بڑی رقم خرچ کررہی ہے لیکن پلوامہ کے لاسی پورہ بلاک میں آنے والے آرمپورہ گاوں میں چار سال سے کھیل کا میدان حکومت کی عدم توجہی کا شکار ہے ۔ آج تک آرمپورہ کے اس کھیل کے میدان پر کسی قسم کا تعمیراتی کام عمل میں نہیں لایا گیا ۔ سڈکو انڈسٹریل اسٹیٹ لاسی پورہ کے نزدیک آباد آرمپورہ گاوں کے اس کھیل کے میدان کی اراضی اب کوڑے دان میں تبدیل ہورہی ہے ۔ جبکہ یہاں کے مقامی نوجوانوں نے کئ بار متعلقہ محکموں سے گہار لگائی ۔لیکن اس کے بعد بھی ان طرف کوئی توجہ نہیں دی گئی۔

جموں وکشمیر| News18 Urdu | Aug 30, 2022 12:51 PM IST

کھیلوں کے ڈھانچے کو مضبوط بنانے کے لیے حکومت ایک بڑی رقم خرچ کررہی ہے لیکن پلوامہ کے لاسی پورہ بلاک میں آنے والے آرمپورہ گاوں میں چار سال سے کھیل کا میدان حکومت کی عدم توجہی کا شکار ہے ۔ آج تک آرمپورہ کے اس کھیل کے میدان پر کسی قسم کا تعمیراتی کام عمل میں نہیں لایا گیا ۔ سڈکو انڈسٹریل اسٹیٹ لاسی پورہ کے نزدیک آباد آرمپورہ گاوں کے اس کھیل کے میدان کی اراضی اب کوڑے دان میں تبدیل ہورہی ہے ۔ جبکہ یہاں کے مقامی نوجوانوں نے کئ بار متعلقہ محکموں سے گہار لگائی ۔لیکن اس کے بعد بھی ان طرف کوئی توجہ نہیں دی گئی۔

براہ راست ٹی وی تازہ ترین
FILE >>>/videos.php