ہوم » ویڈیو » جموں وکشمیر

شیر خاص اسپورٹس فیٹرنیٹی کے 7کے رن میں نوجوانوں کا جوش

آج سری نگر عیدگاہ میں نوجوانوں کے لئےسیون کے رن پروگرام کا انعقاد کیا جا رہا ہے۔شیر خاص اسپورٹس فیٹرنیٹی کے اس سیون کے رن میں نوجوانوں کی بڑی تعداد شامل ہورہی ہے۔اس سیون کے رن پروگرام میں شامل ہونے والوں کو سرٹیفیکٹ بھی دیئے جائیں گے ۔

جموں وکشمیر| News18 Urdu | Sep 25, 2022 09:21 PM IST

آج سری نگر عیدگاہ میں نوجوانوں کے لئےسیون کے رن پروگرام کا انعقاد کیا جا رہا ہے۔شیر خاص اسپورٹس فیٹرنیٹی کے اس سیون کے رن میں نوجوانوں کی بڑی تعداد شامل ہورہی ہے۔اس سیون کے رن پروگرام میں شامل ہونے والوں کو سرٹیفیکٹ بھی دیئے جائیں گے ۔

براہ راست ٹی وی تازہ ترین