J&K News : کولگام میں شدید برفباری کے دوران بھی محکمے حفاظتی کاموں میں مصروف
جموں و کشمیر میں حالیہ دنوں میں برفباری کی وجہ سے عام زندگی متاثر ہوئی ہے ۔ تاہم کچھ محکموں نے اس دوران بھی جانفشانی سے کام کیا ۔