ہوم » ویڈیو » جموں وکشمیر

شوپیاں میں انکاؤنٹر ختم، ایک ملیٹنٹ ہلاک، اٹرنیٹ خدمات معطل

جموں کشمیر کے شوپیاں میں انکاؤنٹر ختم ہو گیا ہے۔شوپیاں کے کشواچترا گام میں سکیورٹی جوانوں نے ایک ملی ٹنٹ کو مار گرایا ۔گزشتہ روز ایک عام شہری ملی ٹنٹوں کے حملے میں زخمی ہوگیا تھا۔اور ایسا مانا جا رہا ہے اسی ملی ٹنٹ کو سکیورٹی جوانوں نے مار گرایا ۔مہلوک ملی ٹنٹ کا نام عنایت احمد ڈار بتایا جارہا ہے۔اس وقت علاقے میں انٹرنیٹ خدمات معطل ہے۔۔

جموں وکشمیر| News18 Urdu | Sep 23, 2021 01:59 PM IST

جموں کشمیر کے شوپیاں میں انکاؤنٹر ختم ہو گیا ہے۔شوپیاں کے کشواچترا گام میں سکیورٹی جوانوں نے ایک ملی ٹنٹ کو مار گرایا ۔گزشتہ روز ایک عام شہری ملی ٹنٹوں کے حملے میں زخمی ہوگیا تھا۔اور ایسا مانا جا رہا ہے اسی ملی ٹنٹ کو سکیورٹی جوانوں نے مار گرایا ۔مہلوک ملی ٹنٹ کا نام عنایت احمد ڈار بتایا جارہا ہے۔اس وقت علاقے میں انٹرنیٹ خدمات معطل ہے۔۔

براہ راست ٹی وی تازہ ترین