ہوم » ویڈیو » جموں وکشمیر

کشمیری پنڈتوں کو ایک اور دھمکی، ٹی آر ایف نے جاری کی کشمیری پنڈت ملازمین کی فہرست

کشمیری پنڈتوں کے تعلق سے بڑی خبر سامنے آرہی ہے۔ کشمیری پنڈتوں کو دہشت گرد تنظیم ٹی آر ایف نے کشمیری پنڈت ملازمین کو دھمکی دینے کی فہرست جاری کی ہے۔

News18 Urdu
جموں وکشمیر| News18 Urdu | Dec 31, 2022 03:37 PM IST

کشمیری پنڈتوں کے تعلق سے بڑی خبر سامنے آرہی ہے۔ کشمیری پنڈتوں کو دہشت گرد تنظیم ٹی آر ایف نے کشمیری پنڈت ملازمین کو دھمکی دینے کی فہرست جاری کی ہے۔

براہ راست ٹی وی تازہ ترین