ہوم » ویڈیو » جموں وکشمیر

جموں وکشمیر: سری نگرمیں ملک دشمن عناصر اور سماج مخالف سرگرمیوں پر سیکورٹی فورسیز کی گہری نظر

جموں وکشمیر میں ملک دشمن اور سماج مخالف عناصر پر سیکورٹی فورسیز کا گہرا پہرہ ہے۔ اس کے لئے سیکورٹی فورسیز ہائی ڈرونز کا استعمال کر رہی ہیں۔ لال چوک اور ڈاون ٹاون جیسے حساس علاقوں کی مسلسل نگرانی کی جارہی ہے۔

جموں وکشمیر| News18 Urdu | Sep 28, 2022 02:02 AM IST

جموں وکشمیر میں ملک دشمن اور سماج مخالف عناصر پر سیکورٹی فورسیز کا گہرا پہرہ ہے۔ اس کے لئے سیکورٹی فورسیز ہائی ڈرونز کا استعمال کر رہی ہیں۔ لال چوک اور ڈاون ٹاون جیسے حساس علاقوں کی مسلسل نگرانی کی جارہی ہے۔

براہ راست ٹی وی تازہ ترین