جموں۔کشمیر: نیوز18 کے ٹیلنٹ ہنٹ شو کے تحت سرینگر میں آڈیشنس پروگرام کا انعقاد
کشمیری نوجوانوں کے ہنر کو پہچاننے اور انہیں دنیا کے سامنے لانے کے لئے نیوز18 کے ٹیلنٹ ہنٹ شو کے تحت سرینگر میں آڈیشنس پروگرام کا انعقاد ہوا، جس میں کشمیر کے مختلف حصوں سے نوجوانوں نے حصہ لیا، اور اپنے ہنر کا بھر پور مظاہرہ کیا۔