ہوم » ویڈیو » جموں وکشمیر

جموں و کشمیر : اقلیتوں پرہوئے حملوں سے کشمیر میں مسلمان ہل گئے ہیں : سیف الدین سوز

جموں و کشمیر میں سینئر کانگریس لیڈر سیف الدین سوز کا کہنا ہے کہ حالیہ ہلاکتوں سے یہاں کے مسلمان اندر سے ہل گئے ہیں اور خون خرابہ نہیں چاہتے ہیں ۔ ساتھ ہی ساتھ ہی انہوں نے عام شہریوں پر حملے کرنے والے ملیٹنٹوں سے بات چیت کرنے کی وکالت کی بھی ہے ۔

جموں وکشمیر| News18 Urdu | Oct 10, 2021 08:36 PM IST

جموں و کشمیر میں سینئر کانگریس لیڈر سیف الدین سوز کا کہنا ہے کہ حالیہ ہلاکتوں سے یہاں کے مسلمان اندر سے ہل گئے ہیں اور خون خرابہ نہیں چاہتے ہیں ۔ ساتھ ہی ساتھ ہی انہوں نے عام شہریوں پر حملے کرنے والے ملیٹنٹوں سے بات چیت کرنے کی وکالت کی بھی ہے ۔

براہ راست ٹی وی تازہ ترین