ہوم » ویڈیو » جموں وکشمیر

کشمیر نیوز: جموں وکشمیر بی جے پی کے صدر رویندر رینا کا بیان، طالبان کو دیا انتباہ

جموں وکشمیر کے بی جے پی صدر رویندر رینا نے کہا ہے کہ طالبان کو ہندوستان میں مداخلت کرنے سے باز رہنا چاہئے۔ انہوں نے کہا کہ ہندوستان دنیا کا طاقتور ملک ہے اور نریندر مودی جی طاقتور وزیر اعظم ہیں۔ طالبان اگر ہندوستان میں مداخلت کریں گے تو ان کے وجود کو زمین سے ختم کردیں گے۔

جموں وکشمیر| News18 Urdu | Sep 03, 2021 10:49 PM IST

جموں وکشمیر کے بی جے پی صدر رویندر رینا نے کہا ہے کہ طالبان کو ہندوستان میں مداخلت کرنے سے باز رہنا چاہئے۔ انہوں نے کہا کہ ہندوستان دنیا کا طاقتور ملک ہے اور نریندر مودی جی طاقتور وزیر اعظم ہیں۔ طالبان اگر ہندوستان میں مداخلت کریں گے تو ان کے وجود کو زمین سے ختم کردیں گے۔

براہ راست ٹی وی تازہ ترین