ہوم » ویڈیو » جموں وکشمیر

جموں۔کشمیر کے راجوری میں پاکستان کی جانب سے ہوئی فائرنگ میں ایک جوان شہید

جموں۔کشمیر کے راجوری میں پاکستان کی جانب سے ایک مرتبہ پھر فائر بندی کی خلاف ورزی کی گئی ہے۔ پاکستان کی طرف سے کی جارہی فائرنگ میں ایک جوان شہید ہو گیا ہے۔ دونون جانب سے فائرنگ کی جارہی ہے۔ پاکستان گزشتہ کچھ دنوں سے مسلسل ہندستانی سرحد کو نشانہ بناکر فائرنگ کررہا ہے۔

جموں وکشمیر| News18 Urdu | Jun 05, 2020 02:36 PM IST

جموں۔کشمیر کے راجوری میں پاکستان کی جانب سے ایک مرتبہ پھر فائر بندی کی خلاف ورزی کی گئی ہے۔ پاکستان کی طرف سے کی جارہی فائرنگ میں ایک جوان شہید ہو گیا ہے۔ دونون جانب سے فائرنگ کی جارہی ہے۔ پاکستان گزشتہ کچھ دنوں سے مسلسل ہندستانی سرحد کو نشانہ بناکر فائرنگ کررہا ہے۔

براہ راست ٹی وی تازہ ترین
corona virus btn
corona virus btn
Loading