ہوم » ویڈیو » جموں وکشمیر

Kashmir News : وجے کمار بدھوری نے حضرت زین الدین ولی کی درگاہ پر دی حاضری

کمشنر سکریٹری ریونیو و اوقاف شری وجے کمار بدھوری نے حضرت زین الدین ولی رحمۃ اللہ علیہ کی درگاہ پر حاضری دی۔انتظامیہ کمیٹی کے صدر محمد یعقوب گَڑیال اور دیگر ممبران نےان کا پرتپاک خیرمقدم کیا۔کمشنر سکریٹری نے مزار انتظامیہ اوراوقاف کے نمائندوں کے ساتھ بات چیت کی اور بنیادی مسائل سے واقفیت حاصل کی۔ اس دوران کمیٹی نے عیش مقام ٹاؤن شپ کو تحصیل قرار دینے کا مطالبہ بھی دہرایا۔ بعد ازاں کمشنر سکریٹری کو مطالبات کی ایک ہارڈ کاپی حوالے کی گئی جس پر انہوں نے مسئلوں کوحل کرنےکایقین دلایا۔

جموں وکشمیر| News18 Urdu | Jan 17, 2022 11:23 PM IST

کمشنر سکریٹری ریونیو و اوقاف شری وجے کمار بدھوری نے حضرت زین الدین ولی رحمۃ اللہ علیہ کی درگاہ پر حاضری دی۔انتظامیہ کمیٹی کے صدر محمد یعقوب گَڑیال اور دیگر ممبران نےان کا پرتپاک خیرمقدم کیا۔کمشنر سکریٹری نے مزار انتظامیہ اوراوقاف کے نمائندوں کے ساتھ بات چیت کی اور بنیادی مسائل سے واقفیت حاصل کی۔ اس دوران کمیٹی نے عیش مقام ٹاؤن شپ کو تحصیل قرار دینے کا مطالبہ بھی دہرایا۔ بعد ازاں کمشنر سکریٹری کو مطالبات کی ایک ہارڈ کاپی حوالے کی گئی جس پر انہوں نے مسئلوں کوحل کرنےکایقین دلایا۔

براہ راست ٹی وی تازہ ترین
FILE >>>/videos.php