ہوم » ویڈیو » جموں وکشمیر

غلام نبی آزاد کے خلاف کانگریس کارکنان کا جموں میں احتجاج ، لگایا یہ سنگین الزام

جموں میں آج کانگریس ورکروں نے غلام نبی آزاد کے خلاف احتجاج کیا ۔ کانگریس ورکروں نے پارٹی مخالف سرگرمیوں کا الزام لگاتے ہوئے غلام نبی آزاد کے خلاف کاروائی کی مانگ کی ۔ اس موقع پر آزاد کا علامتی پتلہ نذر آتش کیاگیا۔ احتجاجیوں نے کہا کہ کانگریس نے آزاد کو اونچا مقام دیا ، لیکن اب وہ وزیراعظم کی تعریفیں کررہے ہیں اور بی جے پی کے قریب ہونے کی کوشش کررہے ہیں ۔ کانگریس ورکروں نے مزید کہا کہ آزاد نے ڈی ڈی سی انتخابی مہم میں بھی حصہ نہیں لیا ۔

جموں وکشمیر| News18 Urdu | Mar 02, 2021 06:56 PM IST

جموں میں آج کانگریس ورکروں نے غلام نبی آزاد کے خلاف احتجاج کیا ۔ کانگریس ورکروں نے پارٹی مخالف سرگرمیوں کا الزام لگاتے ہوئے غلام نبی آزاد کے خلاف کاروائی کی مانگ کی ۔ اس موقع پر آزاد کا علامتی پتلہ نذر آتش کیاگیا۔ احتجاجیوں نے کہا کہ کانگریس نے آزاد کو اونچا مقام دیا ، لیکن اب وہ وزیراعظم کی تعریفیں کررہے ہیں اور بی جے پی کے قریب ہونے کی کوشش کررہے ہیں ۔ کانگریس ورکروں نے مزید کہا کہ آزاد نے ڈی ڈی سی انتخابی مہم میں بھی حصہ نہیں لیا ۔

براہ راست ٹی وی تازہ ترین