ہوم » ویڈیو » جموں وکشمیر

جموں۔کشمیر: لاک ڈاؤن کے بعدذہنی دباؤ کا شکار مریضوں کی شرح میں اضافہ، ڈاکٹروں نے دی یہ صلاح

یوٹی میں لاک ڈاؤن کے بعدذہنی دباؤ کا شکار مریضوں کی شرح میں اضافہ ہوا ہے ۔تاجر ، طلباء سمیت دیگر افراد ذہنی مسائل کا شکار ہوئے ۔ڈاکٹروں کے مشوروں پر عمل کرنے کی ضرورت ہے۔ جموں کشمیر میں آج کووڈ کے چھ سو اڑتالیس نئے پازیٹو کیسوں کی نشاندہی ہوئی ۔۔دو سو اڑسٹھ کیس جموں سے سامنے آئے ہیں ۔

جموں وکشمیر| News18 Urdu | Oct 15, 2020 08:26 PM IST

یوٹی میں لاک ڈاؤن کے بعدذہنی دباؤ کا شکار مریضوں کی شرح میں اضافہ ہوا ہے ۔تاجر ، طلباء سمیت دیگر افراد ذہنی مسائل کا شکار ہوئے ۔ڈاکٹروں کے مشوروں پر عمل کرنے کی ضرورت ہے۔ جموں کشمیر میں آج کووڈ کے چھ سو اڑتالیس نئے پازیٹو کیسوں کی نشاندہی ہوئی ۔۔دو سو اڑسٹھ کیس جموں سے سامنے آئے ہیں ۔

براہ راست ٹی وی تازہ ترین
corona virus btn
corona virus btn
Loading