J&K News : کورونا لاک ڈاون کی وجہ سے سری نگر شہر ویران ، دیکھئے یہ خاص رپورٹ
جموں و کشمیر میں کووڈ لاک ڈاون جاری ہے ۔ یو ٹی میں آج بھی ریکارڈ تعداد میں کووڈ کے نئے مثبت کیس سامنے آئے ہیں ۔ گزشتہ چوبیس گھنٹوں کے دوران مزید چھ ہزار دو سو ترپن افراد کے ٹیسٹ مثبت پائے گئے ہیں ۔