جموں وکشمیر: شوپیاں میں دہشت گردانہ حملے میں CRPF اہلکار امتیاز احمد شہید
جموں وکشمیر کے شوپیاں میں دہشت گردوں نے سی آرپی ایف پر حملہ کردیا، جس میں امتیاز احمد نامی سی آرپی ایف جوان شہید ہوگیا۔