ہوم » ویڈیو » جموں وکشمیر

گلمرگ Khelo India Winter Games کا آج تیسرا دن، ہو رہے ہیں مختلف مقابلے: ویڈیو

گلمرگ میں سکینڈکھیلوانڈیاونٹر گیمز کےایک نشست کے تحت بیتی شام گلمرگ کلب میں مختلف رنگارنگ ثقافتی وتمدنی پروگرام منعقد ہوئے۔مختلف فنکاروں نے اپنے فن کے جوہرِ دکھائے۔اس موقع پر ملک کے مختلف مہمان موجود تھے مختلف کھلاڑیوں نے بھی اس تقریب میں شرکت کی۔ مختلف شخصیات نے فن کاروں کے فن کی خوب ستائش کی۔ واضح رہے کہ کھیلوانڈیاونٹر گیمز کے ساتھ ساتھ مہمانوں کو محظوظ کرنے کے لیے مختلف ثقافتی وتمدنی پروگرام منعقد کئے جاتے ہیں۔جس سے ہر ریاست کی ثقافت وتمدن کا پتہ چلتا ہے۔

جموں وکشمیر| News18 Urdu | Feb 28, 2021 02:35 PM IST

گلمرگ میں سکینڈکھیلوانڈیاونٹر گیمز کےایک نشست کے تحت بیتی شام گلمرگ کلب میں مختلف رنگارنگ ثقافتی وتمدنی پروگرام منعقد ہوئے۔مختلف فنکاروں نے اپنے فن کے جوہرِ دکھائے۔اس موقع پر ملک کے مختلف مہمان موجود تھے مختلف کھلاڑیوں نے بھی اس تقریب میں شرکت کی۔ مختلف شخصیات نے فن کاروں کے فن کی خوب ستائش کی۔ واضح رہے کہ کھیلوانڈیاونٹر گیمز کے ساتھ ساتھ مہمانوں کو محظوظ کرنے کے لیے مختلف ثقافتی وتمدنی پروگرام منعقد کئے جاتے ہیں۔جس سے ہر ریاست کی ثقافت وتمدن کا پتہ چلتا ہے۔

براہ راست ٹی وی تازہ ترین