ہوم » ویڈیو » جموں وکشمیر

جموں کشمیر : سری نگر میں Eat Right Challenge کے تحت پروگرام کا انعقاد ، جانئے کیا ہے اس مقصد

جموں و کشمیر کے سرینگر میں ایٹ رائٹ چیلنج پروگرام کا انعقاد کیا گیا ۔ اس موقع پر ماہرین نے ملاوٹ سے پاک غذائیں کھانے پر زور دیا ۔ ڈپٹی کمشنر سرینگر محمد اعجاز اسد نے ایٹ رائٹ چیلنج کے تحت واکاتھون کا افتتاح کیا ۔

جموں وکشمیر| News18 Urdu | Nov 28, 2021 11:25 PM IST

جموں و کشمیر کے سرینگر میں ایٹ رائٹ چیلنج پروگرام کا انعقاد کیا گیا ۔ اس موقع پر ماہرین نے ملاوٹ سے پاک غذائیں کھانے پر زور دیا ۔ ڈپٹی کمشنر سرینگر محمد اعجاز اسد نے ایٹ رائٹ چیلنج کے تحت واکاتھون کا افتتاح کیا ۔

براہ راست ٹی وی تازہ ترین