موسمیاتی تبدیلیوں کے نتیجے میں ہونے والی بیماریوں پر تبادلہ خیال
گاندربل میں شعبہ صحت کے شراکت داروں کیلئے ایک روزہ ورک شاپ کا انعقاد کیا گیا۔ چیف آفیسر کی طرف سے موسمیاتی تبدیلی اور انسانی صحت کے موضوع پر یہ پروگرام منعقد کیا گیا۔ ڈی ڈی سی چیئرپرسن نذہت اشفاق اور ڈپٹی کمشنر شامبیر اس پروگرام کی سربراہی کرتے نظر آئے۔ اس پروگرام کا مقصد کے پیشہ ور افراد کو موسمیاتی تبدیلی کے اثرات کے بارے میں آگاہ کرنا تھا۔