ہوم » ویڈیو » جموں وکشمیر

جموں میں ڈوگرا فرنٹ کا پٹرول اور ڈیژل کی قیمتوں میں اضافہ کے خلاف احتجاج: دیکھیں ویڈیو

ملک میں تیل کی بڑھتی قیمتوں کے خلاف مسلسل احتجاج ہورہے ہیں۔ اس سلسلے میں جموں میں ڈوگرا فرنٹ نے پیٹرول ڈیزل اور گیس کی قیمتوں اضافے کے خلاف احتجاج کیا ہے، اور گھوڑا گاڑی پر جلوس نکالا، اور ساتھ ہی انہوں نے اپیل کی کہ مرکزی حکومت عوام کے اس بوجھ کو ہلکا کرے۔

جموں وکشمیر| News18 Urdu | Feb 21, 2021 05:54 PM IST

ملک میں تیل کی بڑھتی قیمتوں کے خلاف مسلسل احتجاج ہورہے ہیں۔ اس سلسلے میں جموں میں ڈوگرا فرنٹ نے پیٹرول ڈیزل اور گیس کی قیمتوں اضافے کے خلاف احتجاج کیا ہے، اور گھوڑا گاڑی پر جلوس نکالا، اور ساتھ ہی انہوں نے اپیل کی کہ مرکزی حکومت عوام کے اس بوجھ کو ہلکا کرے۔

براہ راست ٹی وی تازہ ترین