ہوم » ویڈیو » جموں وکشمیر

بارہمولہ میں مچھلیوں کی مشتبہ موت پر فارم مالک کا اظہار تشویش، معاوضے کا کیا مطالبہ

بارہمولہ کے سلطان پورہ کنڈی علاقے میں مچھلی فارم میں مچھلیوں کی ہلاکت کا معاملہ سامنے آنے سنسنی مچ گئی ہے۔ مچھلیوں کی مشتبہ موت پر فارم کے مالک پنے تشویش کا اظہار کیا ہے اور ساتھ ہی پورے معاملے کی جانچ کراتے ہوئے معاوضہ دینے کا مطالبہ کیا ہے۔

News18 Urdu
جموں وکشمیر| News18 Urdu | Mar 24, 2023 11:02 PM IST

بارہمولہ کے سلطان پورہ کنڈی علاقے میں مچھلی فارم میں مچھلیوں کی ہلاکت کا معاملہ سامنے آنے سنسنی مچ گئی ہے۔ مچھلیوں کی مشتبہ موت پر فارم کے مالک پنے تشویش کا اظہار کیا ہے اور ساتھ ہی پورے معاملے کی جانچ کراتے ہوئے معاوضہ دینے کا مطالبہ کیا ہے۔

براہ راست ٹی وی تازہ ترین