ہوم » ویڈیو » جموں وکشمیر

جموں و کشمیر : بالاکوٹ میں ایل او سی پر لگی آگ، بارودی سرنگیں پھٹیں

جموں و کشمیر میں پونچھ کے مینڈھر علاقہ میں لائن آف کنٹرول کے پاس بھیانک آگ بھڑک اٹھی ہے ۔ اس کے نتیجہ میں ایل او سی پر بچھائی ہوئی بارودی سرنگیں پھٹ رہی ہیں ۔

جموں وکشمیر| News18 Urdu | Nov 24, 2021 01:26 AM IST

جموں و کشمیر میں پونچھ کے مینڈھر علاقہ میں لائن آف کنٹرول کے پاس بھیانک آگ بھڑک اٹھی ہے ۔ اس کے نتیجہ میں ایل او سی پر بچھائی ہوئی بارودی سرنگیں پھٹ رہی ہیں ۔

براہ راست ٹی وی تازہ ترین