ہوم » ویڈیو » جموں وکشمیر

جموں و کشمیر : اننت ناگ کے کلرپہلگام میں آگ کی ہولناک واردات ، دو مکان جل کر خاکستر

جموں و کشمیر میں اننت ناگ کے کلرپہلگام علاقہ میں آگ کی ایک ہولناک واردات پیش آئی ہے ۔ اس واقعہ میں دو رہائشی مکان جل کر خاکستر ہوگئے ۔

جموں وکشمیر| News18 Urdu | Nov 15, 2021 11:30 PM IST

جموں و کشمیر میں اننت ناگ کے کلرپہلگام علاقہ میں آگ کی ایک ہولناک واردات پیش آئی ہے ۔ اس واقعہ میں دو رہائشی مکان جل کر خاکستر ہوگئے ۔

براہ راست ٹی وی تازہ ترین