ہوم » ویڈیو » جموں وکشمیر

Jammu and Kashmir : غلام نبی آزاد کا بڑا بیان، بے گناہوں کا قتل کرنے سے ملی ٹینسی میں ہوگا اضافہ

کانگریس کے سینئر لیڈر غلام نبی آزاد نے کہا کہ ہے دفعہ 370 کی منسوخی کے بعد جموں و کشمیر میں غربت پیدا ہوگئی ہے اور بے روزگاری اور مہنگائی نے عام انسانوں کی کمر توڑ کر رکھ دی ہے ۔

جموں وکشمیر| News18 Urdu | Nov 27, 2021 09:52 PM IST

کانگریس کے سینئر لیڈر غلام نبی آزاد نے کہا کہ ہے دفعہ 370 کی منسوخی کے بعد جموں و کشمیر میں غربت پیدا ہوگئی ہے اور بے روزگاری اور مہنگائی نے عام انسانوں کی کمر توڑ کر رکھ دی ہے ۔

براہ راست ٹی وی تازہ ترین