ہوم » ویڈیو » جموں وکشمیر

جموں و کشمیر : گرودوارہ پربندھک کمیٹی نے سیکورٹی فراہم کرنے کی حکومت سے اپیل کی

جموں و کشمیر میں گردوارہ پربندھک کمیٹی نے حکومت سے سیکورٹی فراہم کرنے کی اپیل کی ہے ۔ ساتھ ہی کمیٹی کے ارکان نے حکومت پر سکھوں کے ساتھ امتیازی سلوک کرنے کا بھی الزام لگایا ۔ کمیٹی نے یہ بھی کہا کہ محفوظ تصور نہ کرنے تک سکھ ملازمین کام پر نہیں لوٹیں گے ۔

جموں وکشمیر| News18 Urdu | Oct 09, 2021 08:27 PM IST

جموں و کشمیر میں گردوارہ پربندھک کمیٹی نے حکومت سے سیکورٹی فراہم کرنے کی اپیل کی ہے ۔ ساتھ ہی کمیٹی کے ارکان نے حکومت پر سکھوں کے ساتھ امتیازی سلوک کرنے کا بھی الزام لگایا ۔ کمیٹی نے یہ بھی کہا کہ محفوظ تصور نہ کرنے تک سکھ ملازمین کام پر نہیں لوٹیں گے ۔

براہ راست ٹی وی تازہ ترین