ہوم » ویڈیو » جموں وکشمیر

وادی میں شدید برفباری، کہیں مصبت تو کہیں لطف اندوز ہو رہے ہیں سیاح: ویڈیو

وادی کشمیر کے کئی مقامات پر گزشتہ رات سے باھری برفباری دیکھنے کو ملی ہے۔ سیاح اس برفباری سے لطف اندوز ہو رہے ہیں تو وہیں کچھ مقامات پر اس بھاری برفباری سے مشکل پیش آرہی ہے۔

News18 Urdu
جموں وکشمیر| News18 Urdu | Jan 30, 2023 02:48 PM IST

وادی کشمیر کے کئی مقامات پر گزشتہ رات سے باھری برفباری دیکھنے کو ملی ہے۔ سیاح اس برفباری سے لطف اندوز ہو رہے ہیں تو وہیں کچھ مقامات پر اس بھاری برفباری سے مشکل پیش آرہی ہے۔

براہ راست ٹی وی تازہ ترین