ہوم » ویڈیو » جموں وکشمیر

جموں و کشمیر : عام شہریوں کی ہلاکت کے بعد سری نگر شہر میں ہائی الرٹ جاری

جموں و کشمیر میں عام شہریوں کی ہلاکت کے بعد سرینگر شہر میں ہائی الرٹ جاری کردیا گیا ۔ کل رات ہوئے انکاؤنٹر میں ایک ملیٹنٹ ہلاک ہوا تھا ۔ وہیں شہریوں کی ہلاکت کے سلسلہ میں این آئی اے کیس درج کرسکتی ہے۔

جموں وکشمیر| News18 Urdu | Oct 09, 2021 08:14 PM IST

جموں و کشمیر میں عام شہریوں کی ہلاکت کے بعد سرینگر شہر میں ہائی الرٹ جاری کردیا گیا ۔ کل رات ہوئے انکاؤنٹر میں ایک ملیٹنٹ ہلاک ہوا تھا ۔ وہیں شہریوں کی ہلاکت کے سلسلہ میں این آئی اے کیس درج کرسکتی ہے۔

براہ راست ٹی وی تازہ ترین