بیٹے نے اپنی ہی بزرگ ماں کا بے دردی سے کیا قتل، غصے سے بھڑکے علاقائی لوگ، کیا یہ مطالبہ
سوپور کے علاقے میں اس کے بیٹے نے اپنی اپنی بزرگ ماں کا مبینہ طور پر قتل کر ڈالا جبکہ پولیس نے ملزم کو گرفتار کر لیا ہے۔ یہ واقعہ ڈانگرپور کے علاقے میں پیش آیا۔ واقعے کی سخت مذمت کی جارہی ہے۔