جموں و کشمیر : بانڈی پورہ میں فوج نے لوگوں کے ساتھ مل کر منائی دیوالی، دیا یہ پیغام
جموں و کشمیر میں بانڈی پورہ کے سرحدی علاقے گریز میں بھی فوج نے مختلف مقامات پر لوگوں کے ساتھ مل کر دیوالی منائی ۔ بکتور میں فوج کے کمانڈنگ افسر کرنل امت ملک نے جوانوں کے ساتھ دیوالی منائی ۔ دیوالی کی اس تقریب میں پولیس مقامی لوگ اور پنچایتی نمائندے بھی شریک ہوئے۔