ہوم » ویڈیو » جموں وکشمیر

کورونا وائرس پر جموں۔کشمر میں پابندیاں، پولیس نے لاؤڈ اسپیکروں سے کرفیو پر عمل کرنے کی اپیل کی

کپواڑہ ضلع میں جنتا کرفیو کے ساتھ ساتھ اعلانیہ کرفیو کا نفاز سختی کے ساتھ عمل میں لایا گیاہے۔ صبح سے ہی پولیس نے لاوڈ سپیکروں کے ذریعے لوگوں کو کرفیو کی جانکاری دی اور لوگوں کو گھروں میں بیٹھنے کی تلقین کی ۔ کرفیو کے باعث سڑکیں سنسان اور ٹرانسپورٹ بند پڑا ہے اس دوران امکانی صورتحال سے نمٹنے کیلئے چارخصوصی کارنٹاین وارڈقائم کئےگئے ہیں۔ ضلع بھر میں احتیاطی اقدامات کا سلسلہ جاری ہے

جموں وکشمیر| News18 Urdu | Mar 22, 2020 12:35 PM IST

کپواڑہ ضلع میں جنتا کرفیو کے ساتھ ساتھ اعلانیہ کرفیو کا نفاز سختی کے ساتھ عمل میں لایا گیاہے۔ صبح سے ہی پولیس نے لاوڈ سپیکروں کے ذریعے لوگوں کو کرفیو کی جانکاری دی اور لوگوں کو گھروں میں بیٹھنے کی تلقین کی ۔ کرفیو کے باعث سڑکیں سنسان اور ٹرانسپورٹ بند پڑا ہے اس دوران امکانی صورتحال سے نمٹنے کیلئے چارخصوصی کارنٹاین وارڈقائم کئےگئے ہیں۔ ضلع بھر میں احتیاطی اقدامات کا سلسلہ جاری ہے

براہ راست ٹی وی تازہ ترین