ہوم » ویڈیو » جموں وکشمیر

کرگل میں لداخ وقف بورڈ کی تلاش کے حوالے سے ہوئی میٹنگ: ویڈیو

لداخ میں وقف املاک کے تحفظ کے حوالے سے میٹنگ ہوئی۔۔وقف ڈیولپمنٹ کمیٹی کی چیئر پرسن ڈاکٹر درخشاں اندرابی کے علاوہ سینٹرل وقف کونسل کے دیگر ممبران بھی یہاں شریک تھے۔۔لداخ پہاڑی ترقیاتی کونسل کے کانفرنس ہال میں وقف اداروں کے ان ذمہ داران نے مقامی نمائندوں اور سرکاری حکام کے ساتھ تفصیلی گفتگو کی۔۔درخشاں اندرابی نے بتایا کہ لداخ میں وقف بورڈ تشکیل دیا جائے گا۔۔اور ہونہار اسٹوڈنٹس کو لیہہ اور لداخ میں کوچنگ دی جائے گی ۔۔ادھر وقف کونسل کے ممبر حنیف علی نے کہا وقف جائیدادوں کے تحفظ کے لیے اقدامات کیے جارہے ہیں۔۔

جموں وکشمیر| News18 Urdu | Aug 25, 2021 08:10 PM IST

لداخ میں وقف املاک کے تحفظ کے حوالے سے میٹنگ ہوئی۔۔وقف ڈیولپمنٹ کمیٹی کی چیئر پرسن ڈاکٹر درخشاں اندرابی کے علاوہ سینٹرل وقف کونسل کے دیگر ممبران بھی یہاں شریک تھے۔۔لداخ پہاڑی ترقیاتی کونسل کے کانفرنس ہال میں وقف اداروں کے ان ذمہ داران نے مقامی نمائندوں اور سرکاری حکام کے ساتھ تفصیلی گفتگو کی۔۔درخشاں اندرابی نے بتایا کہ لداخ میں وقف بورڈ تشکیل دیا جائے گا۔۔اور ہونہار اسٹوڈنٹس کو لیہہ اور لداخ میں کوچنگ دی جائے گی ۔۔ادھر وقف کونسل کے ممبر حنیف علی نے کہا وقف جائیدادوں کے تحفظ کے لیے اقدامات کیے جارہے ہیں۔۔

براہ راست ٹی وی تازہ ترین