لائن آف کنٹرول پر رکھی جا رہی سخت نظر، جگہ جگہ سی سی ٹی وی کیمرے نصب
جموں و کشمیر انٹرپرینیورشپ ڈیولپمنٹ انسٹی ٹیوٹ یعنی جے کے ای ڈی آئی کے ڈائریکٹر نے گورنمنٹ ڈگری کالج بیروہ کے آئی آئی سی انسٹی ٹیوشنز انوویشن کونسل کے تعاون سے انسٹی ٹیوٹ کی طرف سے منعقدہ ایک روزہ آگاہی پروگرام اور نمائش کی صدارت کی۔ اس پروگرام میں ہندوستان کی جی ٹونٹی صدارت کے بنیادی ایجنڈے اور اس کے فوائد پر بات چیت کی گئی۔