ہوم » ویڈیو » جموں وکشمیر

ایل جی منوج سنہا کی موجودگی میں جھیل ڈل سینٹر آف ایکسیلنس فار واٹر اسپورٹس کا کرن رجیجو نے کیا افتتاح

اسپورٹس اینڈ یوتھ افیئرس کے مرکزی وزیر کرن رجیجو نے جھیل ڈل میں آج سینٹر آف ایکسے لینس فار واٹر اسپورٹس کا افتتاح کردیا۔اس لانچنگ تقریب کے موقع پر واٹر اسپورٹس کے شو کا بھی اہتمام کیا گیا۔۔۔ایل جی منوج سنہا کرن رجیجو کے ہمراہ موجود تھے ۔۔کرن رجیجو نے کہا ہے کہ واٹر اسپورٹس میں اولمپکس جیسے مقابلے میں بھی تمغے جیتنے کے کشمیر کے پاس کافی قوی امکانات موجود ہیں۔۔ایل جی منوج سنہا اور کرن رجیجو نے کہا ہے کہ کھیلو انڈیا کے ذریعے جموں کشمیر میں اسپورٹس کو فروغ دیا جائے گا۔۔

جموں وکشمیر| News18 Urdu | Apr 10, 2021 07:16 PM IST

اسپورٹس اینڈ یوتھ افیئرس کے مرکزی وزیر کرن رجیجو نے جھیل ڈل میں آج سینٹر آف ایکسے لینس فار واٹر اسپورٹس کا افتتاح کردیا۔اس لانچنگ تقریب کے موقع پر واٹر اسپورٹس کے شو کا بھی اہتمام کیا گیا۔۔۔ایل جی منوج سنہا کرن رجیجو کے ہمراہ موجود تھے ۔۔کرن رجیجو نے کہا ہے کہ واٹر اسپورٹس میں اولمپکس جیسے مقابلے میں بھی تمغے جیتنے کے کشمیر کے پاس کافی قوی امکانات موجود ہیں۔۔ایل جی منوج سنہا اور کرن رجیجو نے کہا ہے کہ کھیلو انڈیا کے ذریعے جموں کشمیر میں اسپورٹس کو فروغ دیا جائے گا۔۔

براہ راست ٹی وی تازہ ترین